دعوت ِاسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  ہند دہلی ریجن مرادآباد زون کے شہر بریلی گیٹ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 48 ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کے ذریعہ علم دین سیکھنے کا ذہن دیتے ہوئے دیگر شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو نفل روزوں کے فضائل بتاتے ہوئے شوال المکرم کے روزے رکھنے کی بھی ترغیب دلائی جس میں اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔