پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت بریڈفورڈریجن میں اپریل2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں:

دعوتِ اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات بستہ تعداد: 01

بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25

دیئے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد:30

دیئے گئےا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 23