دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان خیبر پختونخواہ لاہور ریجن کے ڈیرہ اسماعیل خان زون کے ڈیرہ اسماعیل خان کابینہ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن زون ڈیرہ اسماعیل خان اللہ نواز عطاری نے خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر پھل والی دکانوں سے اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کئے اوراق مقدسہ اکھٹے کر کے اسے محفوظ مقام پر منتقل کئے(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )