20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 14اکتوبر2019ء کوملتان زون شجاع آباد
کابینہ میں ذمہ داران نے اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کر کےتقریباً 2سو بوریاں گاڑی
میں لوڈ کیا اور شجاع آباد کابینہ کے ڈویژن
بستی ملوک پر واقع قراٰن محل میں منتقل کئے۔(رپورٹ،عبدالحمیدعطاری،دفترذمہ دار مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ)