دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 11 دسمبر بروزبدھ کو اسلامی بھائیوں نے اوراق مقدسہ کے تحفظ کے جذبے کے تحت کابینہ داتا صاحب کے ڈویزن سوڈیوال لاہورمیں رکن کابینہ کے ساتھ مل کر 30 مدنی باکسز خالی کئے۔(رپورٹ:محمد ناصر عطاری، رکن زون جنوبی زون لاہور)