21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 16 مارچ 2020 ء کو ملک
بوٹسوانا کی کابینہ نگران اور ان کی دو مشاورت کا اجلاس ہوا جس میں ایسٹ افریقہ کی
نگران اسلامی بہن نے ان کی اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور معلمات و مبلغات بڑھانے، شارٹ کورسز کروانے اور ہفتہ وار رسالے کی
کارکردگی بڑھانے سے متعلق ترغیب دلائی۔