21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ
کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے شرکا اسلامی بہنوں کو ڈیپارٹمنٹ کےاہم نکات اور نیو
کارکردگی فارم سمجھائے نیز ای ۔رسید استعمال کرنے اور نئے اکاؤنٹ اوپن کروانےکا
ہدف دیا جبکہ اسلامی بہنوں کو چندہ کرنےکی شرعی و تنظیمی احتیاطیں رسالے سےٹیسٹ دینے
کا بھی ذہن دیتے ہوئے تقرری جلد مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔