دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام   پچھلے دنوں بنگلہ دیش CTG ریجن کی CTG موہنگر زون بکولیہ کابینہ کی بوبجر ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔