21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2نومبر 2020ء کو بورڈ
آفس لاہور کی مرکزی مسجد میں مجلس پروفیشنلز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اجتماع
میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں بورڈ آفس کے تمام اسٹاف نے شرکت کی۔
مجلس پروفیشنلز کے نگران محمد ثوبان عطاری نے
”سیرت مصطفیٰ صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم “ پر سنتوں
بھرا بیان کیا اور نیکی کی دعوت کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔