22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12جولائی 2020ء بروز اتوار
ڈویژن اسلام نگر فیصل آباد میں تھیلیسیمیا،ھیموفیلیا اور
دیگر مریضوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیاجس میں کثیر عاشقان رسول ﷺنےاپنے خون کے عطیات
پیش کئے۔
بلڈ کیمپ کا علما
ئےکرام،سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی کا وزٹ کیااور اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا کہ
امیر اہلسنت کا یہ احسن قدم ہے۔ اللہ پاک امیر
اہلسنت کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائےاور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائےاور دعوت
اسلامی کو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔(رپورٹ: محمد فیصل عطاری مدنی قافلہ مجلس )