11 محرم الحرام, 1448 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ویلفیئر کے زیر اہتمام 6 اکتوبر2020ء کو میانوالی زون ، کابینہ نور پور تھل میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا
جس میں عاشقان رسول نے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ پیش کیا۔
Dawateislami