بلوچستان کے شہر  وندر کے جامعۃ المدینہ میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری کی آمد

تفصیل:

دعوت اسلامی کے تحت 9جنوری 2020ء کو بلوچستان کے شہر وندر کے جامعۃ المدینہ میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری کی آمد ہوئی ۔ نگرانِ پاکستان نے جامعۃ المدینہ کا وزٹ کرتے ہوئے جامعۃ المدینہ کے ناظم ، اساتذۂ اور طلبۂ کرام کی تربیت کی اور مختلف امور کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمد جہانزیب عطاری، مجلس نشرواشاعت گوادر زون)