19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں کی نیکی کی عام کرنے
کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 21 جون 2024ء
کو آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کی سب کونٹیننٹ نگران اور بلیک ٹاؤن کاؤنسل نگران و شعبہ
مشاورت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے متعلق گفتگو
کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کی تربیت و رہنمائی کی اور دعائے صحت اجتماع
کے بارے میں مشاورت کی جس پر ذمہ داران نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔