17 صفر المظفر, 1448 ہجری
بلیک ٹاؤن کاؤنسل کی نگران و ذمہ داران کا مدنی
مشورہ، 8 دینی کاموں کا جائزہ
Sat, 1 Aug , 2026
59 minutes ago
دعوتِ اسلامی کے تنظیمی طریقۂ کار کو مزید فعال
بنانے کے سلسلے میں 13 مئی 2026ء کو بلیک ٹاؤن کاؤنسل کی نگران اور شعبہ مشاورت
اسلامی بہنوں کا ایک اہم مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت کی ترکیب بنی۔
مدنی مشورے کے دوران دعوتِ اسلامی کے”8 دینی
کاموں“ کی ماہانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تنظیمی و ادارتی شعبہ
جات کے کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔
اس کے علاوہ ذمہ داران و نگران اسلامی بہنوں نے
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لیے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
Dawateislami