24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلیک ٹاؤن اور اوبرن کی نگران سمیت شعبہ مشاورت
کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 10 May , 2024
200 days ago
19 اپریل 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی
سطح پر ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں بلیک
ٹاؤن اور اوبرن کی نگران سمیت شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ مختلف موضوعات پر کلام کیا
گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: