دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 25 جون 2020 ء کوبرمنگھم ریجن کے ڈویژن لیسٹر ، پیٹربورو اور ناٹنگھم میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس مدنی حلقے میں فقہ سکھانے کی ترکیب ہوئی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے نیکی کی دعوت کو عام کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق نکات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔