21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام ماہِ اکتوبر 2020ء میں برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں نارتھ برمنگھم، سینٹرل، ساؤتھ
برمنگھم ،ایسٹ برمنگھم اور کوونٹری (North,
South, East, central Birmingham and Coventry)میں کم وبیش 54 اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کیا جس میں انہوں نے مقامی اسلامی
بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوت اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔