21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل
برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،روسٹر، سینڈول،اسٹوک، والسال، پیٹر برو، ناٹنگھم
، برٹن، لیسٹر(Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Black Coventry, Worcester,
Sandwell, Stoke, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester) میں آن لائن
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم وبیش 1ہزار 170اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامى نے ”تلاوت قراٰن اور مسلمان“ کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول
سے منسلک رہنے اور مالی تعاون کرنے کا ذہن دیا ۔