21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء
تک یوکے برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کوونٹری،ساوتھ برمنگھم، نارتھ
برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، اسٹوک آن ٹرینٹ، سینڈول، ٹیلفورڈ (Coventry, South birmingham , North
Birmingham, East birmingham, Central
Birmingham, Stoke on Trent, Sandwell and Telford) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش
میں 491اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات
ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔