18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا برمنگھم کی ملک
و ریجن سطح کی ڈونیشن ذمہ دار اسلامی
بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس(اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا برمنگھم کی ملک و ریجن سطح کی ڈونیشن ذمہ دار اسلامی
بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی اور برمنگھم
میں ڈونیشن باکسز پر اجیر رکھنے کے
نکات کے حوالے سے کلام ہوا۔