18 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ
اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن میں تربیتی حلقے کا انعقاد
Wed, 22 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن میں تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم وبیش 73 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
شعبے کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن اور
مفتشہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ٹیچرز کی تربیت
کی نیز اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے
ہوئے کہا کہ ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور اسطرح مزید سیشن ہو تے رہنے چاہیئے۔