28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کے برمنگھم ریجن میں 26 دن پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس “کا سلسلہ
جاری
Wed, 17 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام8
جون 2020ء کو یوکے کے برمنگھم ریجن میں 26 دن پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس “کا
سلسلہ جاری ہے جس میں کے 42 اسلامی بہنیں شرکت کی سعادت حاصل کر رہی ہیں۔ معلمہ
اسلامی بہن کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست مخارج کیساتھ قراٰن پاک پڑھنا سیکھارہی
ہیں اور دیگر شرعی مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کر رہی ہیں۔