22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ حاجی امین عطاری نے بن قاسم کابینہ و
شعبہ مجلس مزارات اولیاء کے درمیان مدنی حلقہ لگایا
Mon, 20 Apr , 2020
4 years ago
17
اپریل بروزجمعۃ المبارک رکن شوریٰ و ریجن نگران حاجی امین عطاری نے بلخصوص
بن قاسم کابینہ و شعبہ مجلس مزارات اولیاء کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا ۔مدنی حلقے میں رکن شوریٰ نے
بعد فجر مدنی حلقے کے جدول (تلاوت ترجمہ و تفسیر، شجرہ عطاریہ ، استغفار کے مدنی
پھول ،مدنی کاموں کی ترغیب ، اوراد و وظائف ، مدنی عطیات ، اشراق و چاشت) کے حوالے
سے بھی مدنی پھول عطا فرمائے۔حلقے میں کم و بیش 35 اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ (رپورٹ:بن
قاسم کابینہ مدنی انعامات)