24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 24جولائی2020ء کو ممبئی ریجن کی بھیونڈی کابینہ کی کوٹر گیٹ ڈویژن
کامدنی مشورہ ہوا ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں انھوں نے مدنی کام میں ہونےوالی کمی دورکرنےکی ترغیب دی
مزید ذمہ داراسلامی بہنوں کومدنی کاموں کی ترقّی کےلیے جو اہداف پیش کیے
گئے تھے ان کو عمل میں لانے کی نیتیں کروائی گئیں اورذمہ داران کے تقرر
کا ذہن دیا گیا ۔