24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
31 جنوری کو دبئی چوک بہاولپور میں تاجر
اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا، مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Fri, 29 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ برائے تاجران کے زیر
اہتمام 31 جنوری 2021ء کو تاج محل مارکی دبئی چوک بہاولپور میں تاجر اجتماع کا
انعقاد کیا جائیگا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب
عطاری نے خصوصی بیان فرمائیں گے۔
متعلقہ شعبے کے اسلامی بھائیوں سے اس اجتماع پاک
میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔