21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بعد ازاں اسی
مقام پر شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران
پاکستان مشاورت نے مدرسۃ المدینہ بالغان کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔
اس موقع پر
رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری بھی موجود تھے۔