19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے تحت 21
جنوری 2022ء بروز جمعرات ضلع چنیوٹ کے شہر
بھوانہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں ڈویژن فیصل آبادذمہ دار محمد طاہر عطاری نے’’ پڑوسی کی اہمت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی
طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر عاشقانِ رسول نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: بدرمنیر عطاری شعبہ مدنی قافلہ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)