4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر
اہتمام 05 مارچ 2021 ء بروز جمعۃ المبارک لاہور ریجن، حافظ آباد زون، حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن بھڑی موڑ کے ایک
علاقے میں لگے اوراق مقدسہ کے باکسز کا زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے جائزہ
لیا۔ فُل ہوجانے والے باکسز کو خادم اوراق
مقدسہ، قریبی دوکان دار اور دیگر لوگوں کے ہمراہ مل کر خالی کیا۔ (رپورٹ: محمد عمران عطاری)