دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 اپریل 2021ء بروز پیر رات 9:35 بجے دی ہوریزون اسکول، روڈ نمبر6، بھینس کالونی، کراچی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا ۔

اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔

تمام عاشقان رسول سے شرکت کی درخواست ہے۔