21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام
21 ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بھلوال زون کے ائمہ
کرام اور انتظامیہ کے اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ مدنی مشورے میں رکن شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے وقف کے شرعی
مسائل، 12 مدنی کام اور خود کفالت کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔