18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت
گزشتہ دنوں بھینس کالونی نمبر 10 میں ایک
شخصیت کے گھر مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی
حلقے میں گوشت کا کاروبار کرنے والےاور سلاٹر ہاؤس میں کام کرنے والے افراد نے
شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار محمد شہزاد احمد عطاری نے” نیکیوں میں جلدی
کرو“ کے موضوع پر بیان کیا اور فیضان نماز کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:شہزاد احمد عطاری، مجلس تاجران برائے گوشت کراچی ریجن)