9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی سے بذریعہ ویڈیو
کانفرنسنگ   پاک و ہند سے بیرون ملک سفر پر
گئے ہوئے مبلغین دعوت اسلامی کا مدنی مشورہ ہوا۔مدنی مشورے  میں رکن شوریٰ حاجی مولانا عبدالحبیب عطاری نے
ان اسلامی بھائیوں کی رہنمائی فرمائی اور مدنی کاموں کو مزید بہتر کرنے کے حوالے
سے ذہن دیا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمدامین قافلہ، رکن شوریٰ حاجی محمد علی
عطاری اور دیگر ذمہ داربھی موجود تھے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	