دنیا بھر میں مختلف مقامات پر اصلاح معاشرہ و ترویج دین کے لئے سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں۔ اسی تسلسل کو قائم رکھتے ہوئےلاک ڈاؤن کے بعد فرانس، ہالینڈ اور ناروے میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ ان اجتماعات  میں مبلغین دعوت اسلامی نے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی ذوقِ عبادت اور کربلا کا واقعہ کیا درس دیتا ہےکے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے۔ ان اجتماعات میں مقامی اور مختلف ممالک کے اسلامی بھائی موجود تھیں۔