دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت22 جنوری2020ء بروز بدھ  رکن زون نے مدرسۃ المدینہ برنالہ کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دوران بچوں کی اخلاقی تربیت کے لئے مدنی حلقہ لگایاجس میں حیا کے موضوع پر بیان کیا اور کڈز مدنی چینل و غلام رسول اینیمیشن کا تعارف کرواتے ہوئے پابندی سے مدنی چینل دیکھنے اور گھر والوں کو دکھانے کا ذہن دیا نیز اپنے بڑوں کے ہمراہ ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:عماد عطاری رکنِ زون)