21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام دہلی
ریجن بریلی زون میں ایک نئے مدرسۃ المدینہ
بالغات کا آغاز ہوا جس میں 14 اسلامی
بہنوں نے داخلہ لیا۔
داخلے لینے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے
ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے اور دیگر شرعی مسائل کےبارےمیں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔