8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ
بین الاقوامی امور کی تمام اراکین اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 28 Apr , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے تحت 25 اپریل 2022ء  کو عالمی
مجلس مشاورت اور شعبہ بین الاقوامی امور کی تمام اراکین اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا ۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن  نے  اس بات کا جائزہ لیا کہ اوور سیز میں کہاں کہاں
دینی کام ہےنیز رسالہ کارکردگی،  ہفتہ وار اجتماع
کارکردگی کا بھی جائزہ لیا  اور  ماہانہ مدنی مشوروں کا جائزہ لیا نیز  بہتری پر حوصلہ افزائی کی ۔
اس کے علاوہ شعبہ فیضان اسلام، علاقائی دورہ برائے
نیکی کی دعوت اور ڈونیشن بکس کی کارکردگی کا جنوری اور مارچ کا تقابل کیا نیز نئے مقامات پر  ہفتہ وار اجتماعات شروع کرنے کے
اہداف دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	