دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن، بحرین، کابینہ چشتی، ڈویژن فیضان حاجی علی میں  سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۃٔ دعوتِ اسلامی نے” خوفِ خدا “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی کہ اللہ پاک کی اطاعت کریں اور نمازو روزہ کی پابندی کا ذہن دیا نیز نماز و روزہ کی غفلت کی تباہ کاریاں اور آخرت میں ملنے والے عذاب سے آگاہ بھی کیا۔