22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یورپین یونین
کی نگران اور ملک اسپین، جرمنی، اٹلی، بیلجئم، فرانس ، ناروے کی ملک نگران اسلام
بہنوں کا مدنی مشور ہ
Sun, 27 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یورپین یونین کی نگران اور ملک اسپین، جرمنی،
اٹلی، بیلجئم، فرانس ، ناروے کی ملک نگران اسلام بہنوں کا مدنی مشور ہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور حسن اخلاق و محبت کے ساتھ اپنے ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی کام کرنے، مدنی مذاکرہ کارکردگی
اور ہفتہ وار رسالہ و مدنی کاموں کی تحریک
کو بڑھانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت
کی۔