2 دسمبر 2022ء بروز جمعہ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے کراچی کے علاقے ڈیفنس کی جامع مسجد فیضانِ اسلام میں نمازِ جمعہ سے قبل سنتوں بھرا بیان کیا۔

دورانِ بیان رکنِ شوریٰ نے حاضرین کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے انہیں نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)