25 جنوری کو شہداد پور سندھ میں مذاکرہ اجتماع منعقد ہونے جارہا ہے جس میں  بذریعہ مدنی چینل مدنی مذاکرہ دکھایا جائے گا۔ رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری شہداد پور میں تشریف لاکر اس مذاکرہ اجتماع میں شرکت فرمائیں گے۔ یہ اجتماع شہداد پور چھٹو ہاؤس نزد سول اسپتال میں منعقد ہوگا۔ شہداد پور کے عاشقانِ رسول اس اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں۔