20 جنوری   بروزپیر بعد نمازِ عشاء دربار سلطانی بلاک 5 فیڈرل بی ایریا کراچی میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا جائے گا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ بیان 11:15 پر شروع ہوگا۔