21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے
تحت 23 دسمبر 2019ء بروز پیرتاندلیانوالہ شہر میں قائم بیڈمنٹن کلب میں مدنی درس
کا سلسلہ ہوا جس میں ساہیوال زون کے ذمہ
دار اسلامی بھائی نےامیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا رسالہ”جنتیوں کی زبان “سے مدنی درس دیا
اور وہاں پر موجود کھلاڑیوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے
کی ترغیب دلائی۔ (محمد حامد رضا عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل
آباد ریجن ذمہ دار)