22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کےریجن ذمہ دار اور رکنِ زون نے فیصل آباد میں مولانا سید
بشیر حسین شاہ صاحب سے ملاقات اور انہیں دعوت اسلامی کے اہم شعبہ جات کے متعلق تفصیلی تعارف پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے
وزٹ کی دعوت پیش کی جس پر مولانا صاحب نے مدنی مرکز آنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔