دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پونے زون بارشی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس  میں بارشی کابینہ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیااور دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے جدول کے مطابق کارکردگی بنانے وقت پر کارکردگی دینے کے نکات فراہم کئے نیز ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔