8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت  اسلامی کے زیر اہتمام 26اپریل 2022 ء کو کینیا،یوگینڈااور
تنزانیہ کی ملک نگران  اسلامی بہنوں کا  مدنی مشورہ  ہوا۔
اس مشورے
 میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن
نے  سابقہ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ
لیا اور اخراجات پالیسی،حکمتِ عملی کے ساتھ مختلف دینی کاموں میں شرکت اور اپنے
کارکردگی شیڈول پر %100 عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	