دعوت اسلامی  کے زیر اہتمام 7نومبر 2020ء کو فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں میلاد اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں D.P.Oفیصل آباد، ایڈیشنل سیشن جج، سینئر سول جج، صدر بار، سیکرٹری بار اور کثیر تعداد میں وکلاء نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو سیرت مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔