8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                امیرِ اہلِ سنت علامہ محمد  الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بیرونِ
ملک روانہ ہوگئے ۔ آپ نے  اپنے مکان
پہنچتے ہی عاشقانِ رسول کے نام  ایک پیغام جاری کیا جس میں فرمایا کہ ”اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ میں
بیرونِ ملک اپنے مکان پر پہنچ گیا ہوں،اللہ
کریم  سے عافیت کا سوال ہے۔پھر آپ نے ایک
مدنی پھول بیان کیا جس میں فرمایاکہ دو  چیزیں انسان کی عزت  بڑھاتی ہیں  اور اسے نقصان نہیں پہنچاتیں٭مسکرانا٭اور سلام
کرنا۔
صَلُّوْا عَلَی
الْحَبِیْب!  صلَّی
اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	