8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Mar , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت  14مارچ 2022 ء کو مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں بیرون ملک سے یوکے ، امریکہ، بنگلہ دیش، یورپ، ہند،
کوریا، ساؤتھ افریقہ کی اراکین نے اور پاکستان میں رہائش پذیر ارکین اسلامی بہنوں  نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے ماہ رمضان المبارک میں فیضانِ تلاوت کورسز کروانے کے نکات
میں تبدیلی پر کلام کیا نیز ڈویژن سطح پر ہونے والے  سیکھنے سکھانے کے ماہانہ  حلقوں  میں مزید بہتری لانے پر تبادلہ خیال ہوا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	