اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام 28 جون2020ء کو بنگلادیش ریجن کے شہر سلہٹ میں آن لائن اجلاس ہوا جس میں مجلس کفن دفن کی پانچ کابینہ ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو مدنی کام کرنے اور اسے بڑھانے کا ذہن دیا ۔