22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر راجشاہی میں ریجن نگران اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعہ زون نگران اسلامی
بہن کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں اسلامی بہنوں کو رسالہ کارکردگی وقت پر اور
سافٹ ویئر پر دینے کی ترغیب دلائی۔ مزید دینی کام بڑھانے کا ذہن بھی دیا ۔